Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایرانی پٹرول سستا، کئی اضلاع میں قیمت 280 روپے فی لیٹر تک گر گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹ ورک)

    بلوچستان میں ایرانی پٹرول سستا، کئی اضلاع میں قیمت 280 روپے فی لیٹر تک گر گئی تفصیلات کے مطابق بلوچستان بھر میں ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث مختلف اضلاع میں پٹرول کے نرخ نمایاں حد تک کم ہو گئے ہیں گزشتہ دنوں صوبے میں پٹرول کی قلت اور ترسیل کے مسائل کے باعث ایرانی پٹرول کی قیمت بعض علاقوں میں 500 روپے سے بڑھ کر 600، جبکہ بعض اضلاع میں 800 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی تھی، جس سے شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران سپلائی میں بہتری اور مارکیٹ میں دستیابی بڑھنے کے باعث ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جمعہ اور ہفتہ کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ایرانی پٹرول 350 روپے فی لیٹر کے قریب فروخت ہوتا رہا، جبکہ بعض علاقوں میں اس کی قیمت کم ہو کر 280 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی تاجروں اور شہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو جزوی ریلیف ملا ہے، تاہم قیمتیں اب بھی معمول کی سطح سے بلند ہیں ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنانے اور مصنوعی قلت کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کرےدوسری جانب مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں سپلائی کی صورتحال برقرار رہی تو ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان بھی موجود ہے۔

    Related Posts

     کچن کی چھت گرنے سے خاتون زخمی

    مٹیاری یونین آف جرنلسٹ کے صدر کے بھتیجے روڈ حادثے میں جاں بحق

    غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے

    مقبول خبریں

    ایرانی پٹرول سستا، کئی اضلاع میں قیمت 280 روپے فی لیٹر تک گر گئی

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    نشترہسپتال سے 1400پنکھے چھومنتر

    ورلڈ کپ فٹبال 2026: ایرانی ٹیم کو امریکی ویزے جاری

    میک ان انڈیا’ مانگا، ‘لیک ان انڈیا’ دیا، جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج

    بلاگ

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.