Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹ ورک)

     

    سریاب ایریا کوئٹہ کا ایک گنجان آباد اور اہم علاقہ ہے، لیکن بدقسمتی سے یہاں بجلی کی صورتحال "نہ ہونے کے برابر” ہے۔ 24 گھنٹے میں 12 گھنٹے بجلی فراہم کرنا تو دور کی بات، اکثر اوقات اس سے بھی کم دورانیہ ملتا ہے۔
    لوڈشیڈنگ کا عذاب گرمیوں میں بھی اور سردیوں میں بھی سریاب کے عوام بجلی کی آنکھ مچولی کا شکار ہیں۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے ہیں۔ طلبہ کی پڑھائی، مریضوں کا علاج، کاروبار اور گھریلو کام سب متاثر ہو رہے ہیں۔الیکشن کے وقت اور حضرات بڑے بڑے وعدے کر کے ووٹ لیتے ہیں کہ "سریاب کو ترجیح دیں گے”۔ لیکن آج جب عوام اندھیرے میں ڈوبے ہوئے ہیں تو وہ نمائندے نظر نہیں آ رہے۔ سریاب کے عوام پوچھتے ہیں: ہمارے منتخب نمائندے اب کہاں ہیں جو ہماری آواز بنیں حکومت اور واپڈا حکام سے گزارش ہے کہ عوام کو مجبور نہ کیا جائے۔سریاب ایریا میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ فوراً ختم کی جائے۔ سریاب کے عوام کو بجلی تعطل بجلی فراہم کی جائے تاکہ عوام سکھ کا سانس لےسکیں۔

    Related Posts

    مٹیاری یونین آف جرنلسٹ کے صدر کے بھتیجے روڈ حادثے میں جاں بحق

     سوشل میڈیا پر تبصرے کے تنازع پر نوجوان سے معافی منگوانے کی ویڈیو وائرل، شہریوں میں تشویش

    نوجوان کی پراسرارہلاکت

    مقبول خبریں

    ایرانی پٹرول سستا، کئی اضلاع میں قیمت 280 روپے فی لیٹر تک گر گئی

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    نشترہسپتال سے 1400پنکھے چھومنتر

    ورلڈ کپ فٹبال 2026: ایرانی ٹیم کو امریکی ویزے جاری

    میک ان انڈیا’ مانگا، ‘لیک ان انڈیا’ دیا، جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج

    بلاگ

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.