Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مٹیاری یونین آف جرنلسٹ کے صدر کے بھتیجے روڈ حادثے میں جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ہالا رپورٹ عامر انڑ
    ہالا کمانڈر اسکولنگ سسٹم کے چیئرمین کمانڈر ذوالفقار احمد میمن کے جوان بیٹے اور ضلع مٹیاری کے سینیئر صحافی اور مٹیاری یونین آف جرنلسٹ کے صدر عبدالغفور عرف ادا بھائو کے بھتیجے روڈ حادثے میں جاں بحق ہو گئے دعائے مغفرت میں سیاست دانوں صحافیون بحریہ کے اہلکاروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت معززین سے خطاب کرتے ہوئے مالانہ قاری قمر الدین اور مولانہ ظہور احمد مرحوم کی شہادت کا ذکر کرتے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی اور لواحقین کو صبر جمیل کرنے کی ہدایت کی اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی رہنما مخدوم عمار حیدر سید بابو شاہ آل پاکستان انڑ اتحاد ضلع مٹیاری چیئرمین سجن خان انڑ میونسپل کمیٹی چیئرمین ہالا گل محمد پنھنور ہیومن رائیٹس سندھ کے صدر رانا غلام نبی مٹیاری یونین آف جرنلسٹ ورکرز اور ضلع مٹیاری کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی

    Related Posts

     کچن کی چھت گرنے سے خاتون زخمی

    غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے

     سوشل میڈیا پر تبصرے کے تنازع پر نوجوان سے معافی منگوانے کی ویڈیو وائرل، شہریوں میں تشویش

    مقبول خبریں

    ایرانی پٹرول سستا، کئی اضلاع میں قیمت 280 روپے فی لیٹر تک گر گئی

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    نشترہسپتال سے 1400پنکھے چھومنتر

    ورلڈ کپ فٹبال 2026: ایرانی ٹیم کو امریکی ویزے جاری

    میک ان انڈیا’ مانگا، ‘لیک ان انڈیا’ دیا، جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج

    بلاگ

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.