Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور+اسلام آباد : ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔
    ادارہ شماریات کے دستاویز کے مطابق ملک میں 20 کلو آٹے کےتھیلےکی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800روپے تک پہنچ گئی ہے۔کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔شہر میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2800 روپے تک ہے۔
    دستاویز کے مطابق پشاورمیں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2750 روپے تک پہنچ گئی، اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کےتھیلے کی قیمت2733 روپے ، راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کےتھیلے کی قیمت 2707 روپے ، کوئٹہ اوربنوں میں 20 کلو آٹے کےتھیلے کی قیمت2700 روپے تک ہے۔اس کے علاوہ حیدرآباد میں 20 کلو آٹے کےتھیلے کی قیمت2600 روپے ، خضداراورلاڑکانہ میں 2400 روپے ، فیصل آباد میں 2350 روپے ، گوجرانوالہ میں 2333 روپے اور ملتان میں 20 کلو آٹے کےتھیلے کی قیمت 2267 روپے تک ہوگئی۔

    لاہورمیں 20 کلو آٹے کاتھیلہ 2250 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے ۔

    Related Posts

    ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب ، مریض شدید مشکلات کا شکار

    جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے پیش نظر کشمیر میں موبائل فون، انٹرنیٹ بند

    پاکستان،چین اورانڈیا میں زلزلہ

    مقبول خبریں

    ورلڈ کپ فٹبال 2026: ایرانی ٹیم کو امریکی ویزے جاری

    میک ان انڈیا’ مانگا، ‘لیک ان انڈیا’ دیا، جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج

    جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے پیش نظر کشمیر میں موبائل فون، انٹرنیٹ بند

    پاسداران انقلاب کے بیسلٹک میزائل حملے، ایرانی ریڈارز کو نشانہ بنایا، سینٹکام، ایران مسئلہ حل ہونا ہے جیسے بھی ہو، ڈونلڈ ٹرمپ

    پاکستان،چین اورانڈیا میں زلزلہ

    بلاگ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.