Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تین مزدور کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ملتان(مہر آصف، بیورو چیف )
    ملتان کے شیر شاہ ٹول پلازہ پر افسوسناک حادثے میں تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزدور لوہے کی سیڑھی کے ذریعے کام کر رہے تھے کہ سیڑھی اچانک ہائی وولٹیج بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں تینوں مزدور شدید کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور متعلقہ اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہوگئی جبکہ جاں بحق افراد کی شناخت اور حادثے کی مزید وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق مزدور معمول کے تعمیراتی کام میں مصروف تھے کہ اچانک پیش آنے والے اس حادثے نے تین خاندانوں کے چراغ گل کر دیے۔ متعلقہ حکام نے شہریوں اور تعمیراتی کارکنوں کو بجلی کی تنصیبات کے قریب کام کرتے وقت انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

    Related Posts

    پاکستان،چین اورانڈیا میں زلزلہ

    کوچ اور مزدا میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق، متعدد مسافرزخمی

    قاضی احمد ٹول ٹیکس کا نفاذ لوٹ مار ہے، قبول نہیں کریں گے، ڈاکٹر نیاز کالانی

    مقبول خبریں

    پاکستان،چین اورانڈیا میں زلزلہ

    تین مزدور کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گئے

    سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی سات سمندر پار سے غیر ملکی گوری کو پاکستان کھینچ لائی

    جیکب آباد ، لڑکی سے اجتماعی درندگی،نازیبا ویڈیوبھی بنالی

    "ایران سے یورینیم کے لیے معاہدے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کیا پاکستان برف پگھلانے میں کامیاب ہوگیا؟‘‘

    بلاگ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.