Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قاضی احمد ٹول ٹیکس کا نفاذ لوٹ مار ہے، قبول نہیں کریں گے، ڈاکٹر نیاز کالانی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ نفیس آرائیں)
    جیے سندھ قومی محاذ (شہید بشیر خان) کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی نے کہا ہے کہ قاضی احمد میں محض 20 کلومیٹر کے فاصلہ پر ٹول ٹیکس کا نفاذ کسی بھی صورت قبول نہیں ہے۔ یہاں سڑکیں تباہ حالی کا شکار ہیں اور مسافروں کو کوئی سہولت میسر نہیں ہے۔ یہ ٹول ٹیکس صرف مخصوص مقامی لوگوں کو نوازنے اور عوام کو لوٹنے کے لئے لگایا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنھل ساریو، مجیب بھیلار، ناصر حسین شاہ، نظیر ڈاہری اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ تعلقہ پریس کلب قاضی احمد میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ فقیر ساجن کنبھر، نجف بالادی، مہتاب لاکھو، جام سجاد انڑ، زاہد اوٹھو اور جام صدام انڑ بھی موجود تھے۔ڈاکٹر نیاز کالانی نے کہا کہ جسقم شہید بشیر خان سندھ کے قومی مسائل کے ساتھ ساتھ سماجی ناانصافیوں پر ہمیشہ آواز اٹھاتی رہی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر قاضی احمد میں دوبارہ ٹول ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کی گئی تو جسقم ٹول پلازہ کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ کرے گی اور دھرنا دے گی، خواہ اس پاداش میں انہیں جیل ہی کیوں نہ بھیج دیا جائے۔ سندھ کے راستے تباہ ہیں اور ان سڑکوں کی ساری کمائی وفاق لے جاتا ہے۔

    Related Posts

    کوچ اور مزدا میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق، متعدد مسافرزخمی

    شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے ہیٹ اسٹروک آگاہی کیمپ

    یومِ ماحولیات کے موقع پر سیمینار کا انعقا د

    مقبول خبریں

    سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی سات سمندر پار سے غیر ملکی گوری کو پاکستان کھینچ لائی

    جیکب آباد ، لڑکی سے اجتماعی درندگی،نازیبا ویڈیوبھی بنالی

    "ایران سے یورینیم کے لیے معاہدے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کیا پاکستان برف پگھلانے میں کامیاب ہوگیا؟‘‘

    پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

    اور عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے قیمت مزید بڑھا دی

    بلاگ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.