Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سندھ گریجویٹس ایسوسی ایشن (سگا) کی 54ویں سالگرہ کی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قاضی احمد رپورٹ سائين بخش لاکھو
    سندھ گریجویٹس ایسوسی ایشن (سگا) کی 54ویں سالگرہ کی تقریب گورنمنٹ پرائمری اسکول قاضی احمد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے کلام سے کیا گیا، جس کے بعد مہمانوں کو سندھ کی روایتی ثقافت کے مطابق اجرک اور لونگیاں پیش کی گئیں۔تقریب میں سگا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاکم علی اوٹھو، ایاز چانڈیو، پیس فل سپورٹنگ ہینڈز تعلقہ قاضی احمد کے محمد رمضان لاشاری، انسان دوست ویلفیئر تنظیم کے حفیظ الرحمان جونو، گسٹا ضلع شہید بینظیر آباد کے خزانچی محمد عرس چانڈیو سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔سگا برانچ قاضی احمد کے صدر ایاز علی چانڈیو نے مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے تقریب میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ بعد ازاں سگا کی 54ویں سالگرہ کا کیک معزز مہمانوں اور تنظیم کے کارکنوں نے مل کر کاٹا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معروف شاعر و ادیب معشوق دھاریجو، محمد رمضان لاشاری، حفیظ الرحمان جونو اور محمد عرس چانڈیو نے کہا کہ بعض شخصیات اپنے کردار اور خدمات کی بدولت تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ ڈاکٹر محمد سلیمان شیخ بھی انہی عظیم شخصیات میں شامل ہیں جنہوں نے سگا کی بنیاد رکھ کر سماجی خدمت کی ایک روشن روایت قائم کی۔

    Related Posts

    شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے ہیٹ اسٹروک آگاہی کیمپ

    یومِ ماحولیات کے موقع پر سیمینار کا انعقا د

    اہلِ تشیع کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

    مقبول خبریں

    سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی سات سمندر پار سے غیر ملکی گوری کو پاکستان کھینچ لائی

    جیکب آباد ، لڑکی سے اجتماعی درندگی،نازیبا ویڈیوبھی بنالی

    "ایران سے یورینیم کے لیے معاہدے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کیا پاکستان برف پگھلانے میں کامیاب ہوگیا؟‘‘

    پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

    اور عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے قیمت مزید بڑھا دی

    بلاگ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.