Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اہلِ تشیع کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر ( رپورٹ/عبد الرحمان راجپوت )
    محرم الحرام کے حوالے سے ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے اہلِ تشیع کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیامحرم الحرام کے ایام میں امن وامان کے سلسلے میں جامع حکمت عملی تشکیل دینے کی غرض سے کانفرنس ھال ایس ایس پی آفیس سکھر میں اجلاس منعقد کیا گیا جس میں جماعت اہل تشیعہ کے رہنماؤں، مجالس و جلوسوں کے پرمٹ ہولڈرز اور منتظمین نے شرکت کی۔میٹنگ میں اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) محمد صہیب امین، ڈی آئی بی انچارج اور دیگر افسران موجود تھے۔میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا بعد ازاں محرم الحرام کے دوران منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی و دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس میں مجالس و جلوسوں کے مجموعی سیکیورٹی انتظامات سمیت ممکنہ خطرات پر تفصیلی گفتگو کی گئی

    Related Posts

    کوچ اور مزدا میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق، متعدد مسافرزخمی

    قاضی احمد ٹول ٹیکس کا نفاذ لوٹ مار ہے، قبول نہیں کریں گے، ڈاکٹر نیاز کالانی

    شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے ہیٹ اسٹروک آگاہی کیمپ

    مقبول خبریں

    سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی سات سمندر پار سے غیر ملکی گوری کو پاکستان کھینچ لائی

    جیکب آباد ، لڑکی سے اجتماعی درندگی،نازیبا ویڈیوبھی بنالی

    "ایران سے یورینیم کے لیے معاہدے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کیا پاکستان برف پگھلانے میں کامیاب ہوگیا؟‘‘

    پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

    اور عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے قیمت مزید بڑھا دی

    بلاگ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.