Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر آگاہی ریلی کا انعقاد 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    صوابی (بیورو چیف حق نواز خان)
    ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء کی ہدایت پر عالمی یومِ ماحولیات کے حوالے سے ایک آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی میں SDFO، ٹی ایم اے، لوکل گورنمنٹ، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران و اہلکاروں نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کا مقصد عوام میں ماحولیاتی تحفظ، شجرکاری، صفائی ستھرائی اور سرسبز ماحول کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا۔شرکاء نے ماحول دوست سرگرمیوں کے فروغ، درختوں کی حفاظت اور شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ صاف، سرسبز اور صحت مند ماحول ہی ایک روشن اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔

    Related Posts

    سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی سات سمندر پار سے غیر ملکی گوری کو پاکستان کھینچ لائی

    پانی کی قلت نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا

    پارک میں آتشزدگی، جھولے اور سامان جل کر تباہ

    مقبول خبریں

    سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی سات سمندر پار سے غیر ملکی گوری کو پاکستان کھینچ لائی

    جیکب آباد ، لڑکی سے اجتماعی درندگی،نازیبا ویڈیوبھی بنالی

    "ایران سے یورینیم کے لیے معاہدے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کیا پاکستان برف پگھلانے میں کامیاب ہوگیا؟‘‘

    پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

    اور عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے قیمت مزید بڑھا دی

    بلاگ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.