Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پرآگاہی واک کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
    عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس سیالکوٹ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عباس ذوالقرنین کی زیرِ صدارت آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک میں محکمہ تحفظ ماحولیات، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے)، ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ کے افسران و اہلکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عباس ذوالقرنین نے کہا کہ عالمی یومِ ماحولیات منانے کا مقصد عوام میں ماحولیاتی تحفظ، شجرکاری اور قدرتی وسائل کے دانشمندانہ استعمال کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیاں پوری دنیا کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہیں اور ان کے منفی اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات جوہر عباس، ڈائریکٹر پی ایچ اے محبوب الٰہی کھر، انسپکٹر ماحولیات شاہد ڈوگر، ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں، محکمہ تحفظ ماحولیات کے عملے اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔بعد ازاں عالمی یومِ ماحولیات کی مناسبت سے شرکاء نے ڈپٹی کمشنر آفس کے سبزہ زار میں پودے لگائے اور ماحول دوست سرگرمیوں کے فروغ، شجرکاری اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ سرسبز اور صاف ماحول ہی آنے والی نسلوں کے محفوظ اور خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے۔

    Related Posts

    نقب زن گینگ کے 3 ارکان سمیت 5 کر یمنلز گرفتار 

    نہرمیں شگاف، فصلیں متاثر ہونے کا اندیشہ

    ڈیرہ بگٹی میں عدالت کے سامنے فائرنگ ایک ہلاک ،دوسرازخمی

    مقبول خبریں

    جیکب آباد ، لڑکی سے اجتماعی درندگی،نازیبا ویڈیوبھی بنالی

    "ایران سے یورینیم کے لیے معاہدے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کیا پاکستان برف پگھلانے میں کامیاب ہوگیا؟‘‘

    پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

    اور عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے قیمت مزید بڑھا دی

    مشرق وسطیٰ پر جنگ کے بادل، تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا

    بلاگ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.