Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معمولی بارش کے بعد 24 گھنٹے سے بجلی غائب، شہری شدید مشکلات کا شکار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر ( رپورٹ /عبد الرحمان راجپوت ) سکھر میں معمولی بارش کے بعد 24 گھنٹے سے بجلی غائب، شہری شدید مشکلات کا شکارسکھر میں محض آدھے گھنٹے کی بارش نے بجلی کے نظام کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جو 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر بحال نہ ہو سکی، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی اور حبس کے موسم میں بجلی کی طویل بندش نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے ہیں۔ گھروں میں بچے، بزرگ اور مریض اذیت کا شکار ہیں جبکہ کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ متاثرہ علاقوں کے مکینوں نے سیپکو اور واپڈا حکام کی کارکردگی پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ اگر معمولی بارش ہی پورے نظام کو مفلوج کر سکتی ہے تو اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں اور مرمتی کاموں کا فائدہ کیا ہے؟

    Related Posts

    نوازشریف کی آمد نے سیاسی فضا بدل دی، 7 جون کو گلگت بلتستان میں شیر جیتے گا، عظمیٰ بخاری

    آزادکشمیر میں آل پارٹیز کانفرنس: انتخابات بروقت کروانے اور مہاجرین کی سیٹوں سے متعلق آئینی اصلاحات اسمبلی پر چھوڑنے کی قرارداد منظور

    تجاوزات کے خلاف کارروائیاں، جرمانے عائد

    مقبول خبریں

    ایران کے رہبرِ اعلٰی مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ

    امریکہ کا 12.5 فیصد تک اضافی ٹیرف لگانے کا منصوبہ، نشانے پربھارت سمیت 60 معیشتیں

    جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

    برطانیہ، رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

    آٹھ ہزار 600 سستا ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے پرآگیا

    بلاگ

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.