Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سعید میمن کا اغوا،کل احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوشہرو فیروز: بیورو چیف سونو کلہوژو
    جئے سندھ قومی محاذ (شہید بشیر خان قریشی گروپ) کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی، سینئر وائس چیئرمین آصف بالادی، جنرل سیکریٹری پنہل ساریو اور دیگر رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں نوشہرو فیروز کے رہائشی اور ایکسائز کے ڈپٹی ڈائریکٹر سعید میمن کی 15 روز گزرنے کے باوجود بازیابی نہ ہونے پر ڈاکٹر نیاز کالانی نے کہا کہ سعید میمن ہمارے قومی دوست ہیں اور قومی سوچ رکھنے والے شخص ہیں۔ ان کا پورا خاندان بھی قومی فکر رکھتا ہے۔ ہمیں ان کی گمشدگی پر شدید افسوس ہے۔ سعید میمن ہمارے پڑوسی صوبے بلوچستان میں دوستوں کے علاقے سے اغوا ہوئے ہیں۔ ہم میڈیا کے ذریعے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے قومی دوست کو کسی قسم کی تکلیف پہنچائے بغیر فوری طور پر آزاد کیا جائے جئے سندھ قومی محاذ کے کارکن مختلف مقامات پر سعید میمن کے اہل خانہ، دوستوں اور رشتہ داروں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ کل شام 5 بجے سول سوسائٹی کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں ہماری جماعت کی نمائندگی سینئر وائس چیئرمین آصف بالادی کریں گے۔ ہم تمام سیاسی و سماجی حلقوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے میں تعاون کریں اور ہمارے قومی دوست کی محفوظ رہائی کے لیے کردار ادا کریں۔
    امن و امان کی صورتحال اور قوم پرست کارکنوں کو دھمکیاں دیے جانے اور لاپتا کیے جانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ جو قوتیں دھمکیاں دیتی ہیں اور طاقت کا استعمال کرتی ہیں، وہ اپنا رویہ جاری رکھیں، مگر ہم اپنی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہمارے کارکن قربانیاں دینے کے لیے تیار ہیں اور سندھ کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان برقرار رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن گزشتہ 18 برسوں سے اقتدار ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے جن کی دلچسپی عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے اپنے مفادات کے تحفظ میں ہے۔ عوام کی خدمت کے بجائے ہر سطح پر کرپشن اور لوٹ مار کو فروغ دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

    مڈٹرم الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدواروں کی بھی نمایاں کامیابی

    سرینگر میں ہولناک آتشزدگی: دربل علاقہ میں 2 افراد جاں بحق، 80 عارضی رہائشی ڈھانچے خاکستر

    مقبول خبریں

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    ساؤتھ کیرولاینا: میٹھا انتقام! پیٹ ہیگسیٹھ کے ہاتھوں برطرف شدہ نیوی ایڈمرل نینسی لیکور نے ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی!

    مڈٹرم الیکشن میں ڈیموکریٹس کی جیت، بٹ کوائن کی قیمت گرگئی

    حکیم جیفریز کی امریکی ایوانِ نمائندگان کے پہلے سیاہ فام اسپیکر بننے کی راہ ہموار

    الینوائے، ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے کڑے مقابلے کے بعد ری پبلکنز سے نشست چھین لی

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.