Share Facebook Twitter Email WhatsApp سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) پیرا فورس سیالکوٹ کی نئی تعینات ہونے والی سب ڈویژنل آفیسر رباب سعید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ رباب سعید کا تعلق سیالکوٹ کے علاقہ بجوات سے ہے