Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

      AIانقلاب کی دستک، اینویڈیا نے پی سی چپ متعارف کرادی

      اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

      ملائشیا چھوٹے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب پولیس تبادلوں کا امکان، دو آر پی اوز اور دو ڈی پی اوز کی تبدیلی زیر غور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(اسد مرزا)

    پنجاب پولیس میں اعلیٰ سطح کے تبادلوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت دو ریجنل پولیس افسران (RPOs) اور دو اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس افسران (DPOs) کی تبدیلی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے متعدد سینئر افسران کی اہم ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور مختلف اضلاع و ریجنز میں تعیناتیوں کے لیے ناموں پر غور جاری ہے۔ پولیس حلقوں میں زیرِ گردش اطلاعات کے مطابق مجوزہ تبادلے محرم الحرام کے انتظامات مکمل ہونے کے بعد کیے جا سکتے ہیں تاکہ حساس مذہبی ایام کے دوران انتظامی تسلسل برقرار رکھا جا سکے۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ تبادلوں کے پیش نظر کئی افسران اپنی پسندیدہ اور اہم پوسٹنگز کے حصول کے لیے پرامید ہیں، جبکہ مختلف اضلاع اور ریجنز کے لیے متبادل ناموں پر بھی مشاورت جاری ہے۔

    Related Posts

    سیپکو افسران، سکھر سمال ٹریڈرز اور سکھر ڈویلپمنٹ الائنس کے عہدیداروں کا اجلاس

    COCKROACH IS BACK: ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کے بانی کا  امریکا سے واپسی اوراحتجاج کا اعلان

    مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    مقبول خبریں

    پنجاب پولیس تبادلوں کا امکان، دو آر پی اوز اور دو ڈی پی اوز کی تبدیلی زیر غور

    COCKROACH IS BACK: ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کے بانی کا  امریکا سے واپسی اوراحتجاج کا اعلان

    مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

    ن لیگ کے قائد محمد نواز شریف کو گلگت بلتستان انتخابی مہم کیلئے NOC جاری

    بلاگ

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.