Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      AIانقلاب کی دستک، اینویڈیا نے پی سی چپ متعارف کرادی

      اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

      ملائشیا چھوٹے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد

      ایک ہی ماہ میں دو بار مکمل چاند: آج نظر آنے والا ’بلیو مون‘ کا نایاب منظر

      پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر نے شہر میں جاری مختلف بیوٹیفیکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے شہر میں جاری مختلف بیوٹیفیکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا اور کاموں کی رفتار، معیار اور پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ محکموں کے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے پیرس روڈ کا دورہ کرتے ہوئے دیواروں پر بنائے گئے آرٹ ورک اور نقش و نگار، روڈ کے اطراف شجرکاری، لین لائن مارکنگ اور سائن بورڈز کی تنصیب کا معائنہ کیا۔ انہوں نے شہریوں کو خوبصورت، منظم اور محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے روڈ فرنیچر اور کوبلز کی تنصیب کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں اور جاری کاموں کے معیار اور رفتار کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے اقبال لائبریری پیرس روڈ کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے منصوبے کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو منصوبہ بروقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی تاکہ شہریوں کو بہتر تعلیمی اور مطالعاتی سہولیات میسر آسکیں۔

    Related Posts

    ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ

    امریکا ایران جنگ کے باعث ایل پی جی مزید مہنگی، شہریوں کی چیخیں

    مالک کا اپنی دکان کی دیوار کے مسئلے کا حل نہ ہونے پر بچوں سمیت تادمِ مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کا اعلان

    مقبول خبریں

    AIانقلاب کی دستک، اینویڈیا نے پی سی چپ متعارف کرادی

    مریم نواز کا بڑا فیصلہ، پنجاب حکومت کا آئندہ بجٹ ٹیکس فری، بلدیاتی اداروں کو خود مختار بنایا جائے گا

    گرمی سے گھبرائے شہریوں کے لئے خوشخبری، بارشیں کب ہوں گی؟

    نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ دو افراد جاں بحق ایک زخمی

    کوئٹہ ٹو کراچی ڈبل روڈ کی تعمیر، حفاظتی اقدامات کافقدان 

    بلاگ

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.