Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

      AIانقلاب کی دستک، اینویڈیا نے پی سی چپ متعارف کرادی

      اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

      ملائشیا چھوٹے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فولادی ہاتھوں کی خواہش، چینی نے 20 سال کڑی مشق میں لگا دیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چین میں 20 سال سے مسلسل کنگ فو کی کڑی تکنیک جاری رکھنے والے ایک ماہر کی ہتھیلی تین انچ موٹی ہوگئی۔
    53 سالہ ژینگ لونگشیانگ بچپن ہی سے کنگ فو کے شوقین تھے لیکن 1998 میں جب ان کی ملاقات کنگ فو ماسٹر یانگ شِنچوان سے ہوئی تو انہوں نے فیصلہ کر لیا کہ وہ اپنی زندگی آئرن سینڈ پام (Iron Sand Palm) کی مشق کے لیے وقف کریں گے۔دو دہائیوں سے زیادہ مسلسل محنت کے بعد وہ خود بھی اس قدیم فن کے ماہر بن گئے اور ان کے غیرمعمولی طور پر موٹے اور مضبوط ہاتھ اس کا ثبوت ہیں۔
    آئرن سینڈ پام شاولن کنگ فو کی ایک مشہور تربیتی تکنیک ہے جس میں جسمانی مشقوں اور سخت سطحوں پر بار بار ضرب لگانے کے ذریعے ہاتھوں کی ہڈیوں، پٹھوں اور برداشت کی صلاحیت کو بڑھایا جاتا ہے۔ کئی سال کی مسلسل مشق کے نتیجے میں ہاتھ واضح طور پر موٹے اور طاقتور دکھائی دینے لگتے ہیں۔ژانگ کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے اپنے استاد یانگ کے بڑے اور مضبوط ہاتھ دیکھے تو وہ بھی ایسے ہاتھ حاصل کرنے کے خواہش مند ہو گئے۔ انہوں نے سات سال تک یہ فن سیکھا اور پھر آٹھ سال تک اپنے استاد کے باقاعدہ شاگرد رہے۔ژینگ روزانہ انتہائی محنت سے مشق کرتے تھے، چاہے وہ کتنی ہی تکلیف دہ یا بورنگ کیوں نہ ہو۔انہوں نے بتایا کہ مشق کرنا نہایت اکتا دینے والا اور تکلیف دہ کام ہے۔ انہیں روزانہ ریت کے تھیلے پر 6000 ضربیں لگانی پڑتی تھیں۔ اس میں کوئی جادوئی راز نہیں، جتنی زیادہ مشق کریں گے اتنے ہی بہتر بنیں گے۔
     وہ گن بھی نہیں سکتے کہ اسٹیل کی گیندوں سے بھرے تھیلے پر مکے مارتے ہوئے میرے ہاتھ کتنی بار زخمی ہوئے، لیکن یہ بات غلط ہے کہ انہوں نے کبھی اپنے ہاتھ گرم ریت سے بھرے کڑاہے میں ڈالے ہوں۔ یہ صرف کنگ فو فلموں کی گھڑی ہوئی کہانیاں ہیں۔

    Related Posts

    پاکستان کشیدگی کم کرنے،جنگ بندی برقراررکھنےکی کوشش جاری رکھے، ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کااسحاق ڈار کوفون

    لبنان پر اسرائیلی حملے: ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات معطل کر دیے، تیل کی قیمتوں میں تیزی

    COCKROACH IS BACK: ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کے بانی کا  امریکا سے واپسی اوراحتجاج کا اعلان

    مقبول خبریں

    پاکستان کشیدگی کم کرنے،جنگ بندی برقراررکھنےکی کوشش جاری رکھے، ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کااسحاق ڈار کوفون

    پاکستان کو ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی مل گئی، بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار

    لبنان پر اسرائیلی حملے: ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات معطل کر دیے، تیل کی قیمتوں میں تیزی

    پنجاب پولیس تبادلوں کا امکان، دو آر پی اوز اور دو ڈی پی اوز کی تبدیلی زیر غور

    COCKROACH IS BACK: ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کے بانی کا  امریکا سے واپسی اوراحتجاج کا اعلان

    بلاگ

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.