Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عید صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنیوٹ(فرحان بلال سے)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق فیصل آباد ڈویژن اور ضلع چنیوٹ میں عید صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کیا گیا۔عید الاضحی کے تیسرے روز بھی کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں سرگرم رہیں اور تحصیل بھوآنہ پہنچ گئیں۔کمشنر نے ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کے ہمراہ ستھراپنجاب کے صفائی آگاہی کیمپ کا دورہ کیا اورویسٹ ورکرز میں مٹھائی تقسیم،عید قربان پر صفائی اپریشن میں عمدہ کارکردگی پر شاباش دی۔انہوں نے بعض علاقوں میں واشنگ اپریشن کا بھی معائنہ کیا۔انہوں نےموقع پر موجود شہریوں سے ملاقات کی۔شہریوں نے تیز رفتار اور معیاری صفائی ستھرائی پر حکومت پنجاب کا شکریہ اداکیا۔ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان،ایم ڈی ستھرا پنجاب واثق عباس ہرل،اسسٹنٹ کمشنر شینا اعظم بھی موجود تھیں

    Related Posts

    عوام کیلئے وزیراعظم کی عیدی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

    عید الاضحی کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

    واساملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں نہ ملیں

    مقبول خبریں

    عوام کیلئے وزیراعظم کی عیدی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

    آج سے 5جون تک بارش کا امکان

    دریائے چناب میں4 بچے اور 4 خواتین ڈوب گئیں،چارجاں بحق،چارکوبچالیاگیا

    ہم سب مل کر  اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرینگے14 سال کتابیں پڑھتا،سوچتا رہا پھر آپکو گوادر دیا: صدر آصف علی زرداری

    معاہدہ دو مرحلوں پر مشتمل ، مفاہمتی یاداشت پر پاکستان کے دستخط ہوں گے، العربیہ

    بلاگ

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.