Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    واساملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں نہ ملیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے واضح احکامات کے باوجود واسا سیالکوٹ کے ملازمین کو عید سے قبل واسا آفیسران فیصل شہزاد اور عثمان احمد نے تنخواہیں نہ دے کر وزیر اعلی کے حکم کو ہوا میں اڑادیا ہے جس کے نتیجہ میں واسا ملازمین کے اہل خانہ خاص طور پر معصوم بچوں نے عید فاقوں میں گزاری ہے یہ ظلم وبربریت کی داستان واسا ملازمین نے عید کے تیسرے روز بتائی اور مذکورہ ملازمین نے واسا کے مذکورہ آفیسران کی جانب سے واسا ملازمین کے ساتھ اس غیر انسانی سلوک کو ملازمین کے بنیادی انسانی حقوق کو سلب کر لینے کے مترادف قرار دیتے ہوۓ مذکورہ آفیسران کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ رابطہ کرنے پر مذکورہ آفیسران نے بے نقاب نیوز کو بتایا کہ واسا کے اکاؤنٹس میں ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لئے پھوٹی کوڑی بھی نہ ہے تو واسا کہاں سے ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کرے۔

    Related Posts

    عید صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل

    عید الاضحی کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

    شہر کے 23 وارڈز میں صفائی ستھرائی چونے کا چھڑکاؤ اور جراثیم کش اسپرے

    مقبول خبریں

    آج سے 5جون تک بارش کا امکان

    دریائے چناب میں4 بچے اور 4 خواتین ڈوب گئیں،چارجاں بحق،چارکوبچالیاگیا

    ہم سب مل کر  اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرینگے14 سال کتابیں پڑھتا،سوچتا رہا پھر آپکو گوادر دیا: صدر آصف علی زرداری

    معاہدہ دو مرحلوں پر مشتمل ، مفاہمتی یاداشت پر پاکستان کے دستخط ہوں گے، العربیہ

    امریکا ایران امن معاہدے میں بڑی پیش رفت: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حتمی منظوری کا انتظار، ایگزیوس

    بلاگ

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.