Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بجلی کی تاریں ہٹانے پر عوام کا ضلعی انتظامیہ کو خراجِ تحسین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹانک(بیورورپورٹ) محلہ الٰہی آباد میں خطرناک بجلی کی تاریں ہٹانے پر عوام کا ضلعی انتظامیہ کو خراجِ تحسین پیش کہا
    ٹانک کے محلہ الٰہی آباد میں گراؤنڈ پویلین کے قریب سے گزرنے والی خطرناک بجلی کی تاروں کے مسئلے پر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تاروں کو دوسری جانب منتقل کر دیا، جس پر اہلِ علاقہ نے اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔
    یاد رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اس عوامی مسئلے کی نشاندہی کی گئی تھی، جس کے بعد فوری ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ حکام نے نہ صرف بجلی کی سپلائی منقطع کروائی بلکہ ممکنہ خطرناک حادثے سے بچنے کے لیے تاروں کی مستقل منتقلی بھی یقینی بنائی۔
    عبدالرزاق ،نور محمد برکی سمیت اہلیان علاقہ نے ڈپٹی کمشنر ٹانک، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عابد خان محسود، ایکسین واپڈا، لائن سپرنٹنڈنٹ ظاہر شاہ مروت اور دیگر متعلقہ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ضلعی انتظامیہ کی عوام دوست پالیسی اور فوری ردعمل کا واضح ثبوت ہے

    Related Posts

    میڈیکل اسٹور مالکان  نشہ آور یا جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث نہ ہوں،سروری فارما میڈیکل اسٹور ایسوسی ایشن

    ھالا میں ہیومن رائٹس جسٹس اینڈ ڈیفینڈر آرگنائزیشن، ایچ آر جے ڈی او کے نئے آفس کی افتتاحی تقریب

    برائیوں کی عکاسی اور اسکے خاتمے کے لیے میڈیا کا کردار قابل ستائش ہے ، میر عبدالرحمن مینگل

    مقبول خبریں

    کون سی بات مان لیں تو عمران خان سے ملاقات 10 منٹ کی کہانی ہے! محسن نقوی کی اہم ملاقات اسد طور کی رپورٹ

    امن معاہدے کی ابھی سپریم نیشنل کونسل اور مجتبیٰ خامنہ ای سے منظوری باقی

    بیوی کی مرضی کے بغیر خلع غیر قانونی، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ: 60 روزہ جنگ بندی اور اہم نکات سامنے آ گئے

    گھریلو صارفین کے لیے ’’600 یونٹ بجلی فری‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.