Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکہ: وفاقی و صوبائی قیادت کا ہنگامی اجلاس، دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ: (رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف )
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب ہونے والے دھماکے کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
    اجلاس میں آئی جی بلوچستان پولیس نے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران بھی شریک ہوئے۔
    اجلاس کے شرکاء نے معصوم شہریوں پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کے خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وفاقی حکومت دکھ کی اس گھڑی میں بلوچستان حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ درندہ صفت عناصر نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنا کر بدترین سفاکیت کا مظاہرہ کیا ہے۔
    محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شہداء کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور دہشتگرد عناصر کو ہر صورت انجام تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے سکیورٹی اداروں کی قربانیوں اور خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی ہر مشکل گھڑی میں بلوچستان کے ساتھ کھڑے رہے ہیں جس پر وہ ان کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت شہداء کے خون کی مقروض ہے اور شہداء کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔
    میر سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کے علاج معالجے کی خود نگرانی کر رہے ہیں تاکہ متاثرہ افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

    Related Posts

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    مقبول خبریں

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    سونے کی قیمت میں اضافہ

    سکندر حیات شیرپاؤ کی زیر صدارت کیو ڈبلیو پی کا اجلاس؛ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور حکومتی غفلت پر تشویش کا اظہار

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.