سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کوٹلی لوہاراں مغربی میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا بتایا گیا ہے کہ محمد عید کو اپنی 35 سالہ بیٹی امرین بی بی پر شک تھا کہ غلط کاموں میں رنگی ہوئی ہے اور اس کے لوگوں کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں تو اس بناء پر محمد عید نے پھندا ڈال کر امرین بی بی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
کوٹلی لوہاراں مغربی میں غیرت کے نام پر بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

