Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یونیورسٹی آف چکوال میں اسرائیلی پرچم تنازعہ، انتظامیہ اور ایم ایس او کے درمیان مذاکرات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چکوال (بیورو چیف جلیل نقوی): یونیورسٹی آف چکوال میں شعبہ انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیر اہتمام منعقدہ اسٹریٹجک کانفرنس کے دوران مبینہ طور پر اسرائیلی پرچم لہرانے کے معاملے پر پیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (ایم ایس او) کے وفد نے وائس چانسلر سے تفصیلی ملاقات کی۔وفد کی قیادت ناظم ایم ایس او شمالی پنجاب شرجیل احسن نے کی، جبکہ وفد میں ناظم چکوال احسان مجید، ممبر ضلعی امن کمیٹی کیپٹن غلام شبیر اور دیگر نمائندگان شامل تھے۔ملاقات کے دوران وفد نے واقعے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے اس معاملے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ وائس چانسلر نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر انکوائری کمیٹی تشکیل دینے اور 48 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرنے کا اعلان کیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق انکوائری بورڈ کو مکمل اختیارات دیے گئے ہیں تاکہ ذمہ دار عناصر کا تعین کر کے مناسب کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے یقین دہانی کروائی کہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔بعد ازاں ایم ایس او وفد کی رجسٹرار یونیورسٹی سے بھی ملاقات ہوئی، جس میں معاملے کے مختلف پہلوؤں اور آئندہ لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔

    Related Posts

    تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہر ضلع میں جمعہ کے دن احتجاج کا اعلان

    بھارت نے سلال ڈیم سے دریائے چناب میں پھر پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

    ٹوپی بار کونسل میں اہم فیصلہ جات اور قانونی کتب پر مشتمل جدید ڈیجیٹل و فیزیکل لائبریری کا افتتاح

    مقبول خبریں

    بھارت نے سلال ڈیم سے دریائے چناب میں پھر پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    سونے کی قیمت میں معمولی کمی، چاندی گر گئی

    امن معاہدے میں تاخیر، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

    پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب ،نیول چیف نے عسکری اعزازات سے نوازا

    بلاگ

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.