Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ ، پولیس مقابلہ، اشتہاری ہلاک، ایک زخمی گرفتار، دو فرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شیخوپورہ ( رپورٹ اسامہ طفیل سے ) شیخوپورہ کے علاقے بدو روڈ اور میاں علی ڈوگراں کے قریب سی سی ڈی پولیس اور اشتہاری مجرمان کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس کے مطابق سی سی ڈی کی ٹیم معمول کی گشت کے دوران میاں علی ڈوگراں کے قریب ناکہ بندی کیے ہوئے تھی کہ موٹر سائیکل پر سوار تین مشتبہ افراد نے اچانک پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا۔فائرنگ رکنے پر ایک ملزم زخمی حالت میں پایا گیا جس کی شناخت امان اللہ، ساکن رحیم یار خان کے نام سے ہوئی، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔دوسری جانب پولیس ذرائع کے مطابق بدو روڈ پر ہاؤسنگ کالونی کے قریب ایک اور کارروائی کے دوران ایک مشتبہ شخص کو زخمی حالت میں حراست میں لیا گیا جس کی شناخت ارسلان عرف “سپرنگ” کے نام سے بتائی جا رہی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات میں ملوث دو ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے جبکہ مختلف ٹیمیں تشکیل دے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہےپولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے جبکہ واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    مری:غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی عمارت کومسمارکردیا گیا

    شیخوپورہ :باباجی رحمت علی شاہ المعروف بابا کالا سرکار شاہی جوہری کا دوروزہ عرس شروع

    خان پور : نوجوان ٹرین سے گرکر جاں بحق

    مقبول خبریں

    شی جن پنگ اور پوتن کی بیجنگ میں ملاقات، جامع جنگ بندی وقت کی ضرورت، دنیا ’جنگل کے قانون‘ کی طرف بڑھ رہی ہے ، صدر شی

    انمول عرف پنکی کی گرفتاری میں سابق کانسٹیبل کا اہم کردار، پولیس حکام نے بڑا انعام دینے کا فیصلہ کرلیا، ملزمہ کا جوڈیشل ریمانڈ کالعدم

    پاکستان وائٹ واش، رضوان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ بھی بنگلہ دیش سے شکست سے نہ بچا سکی

    اٹک: فتنہ الخوارج کے ممکنہ خطرات، ہائی الرٹ، ڈی پی او اٹک کا جنڈ میں ہنگامی سیکیورٹی اجلاس

    ایم ڈی کیٹ 2026 کا اعلان: طلبہ کو گزشتہ سال کے مقابلے میں کم وقت ملے گا

    بلاگ

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.