Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیوہ پر مبینہ تشدد کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر گیا 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    کوٹ ادورپورٹ محمد آصف س
    بیوہ خاتون پر مبینہ تشدد کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر گیا ۔ ذرائع کے مطابق منظور اور سلیم نے ایک بیوہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس پر جب خاتون کے لواحقین نے وجہ پوچھی تو ملزمان نے دیگر افراد کو اکٹھا کر کے جتھے کی صورت میں حملہ کر دیا۔دائرہ دین پناہ چک نمبر 147 میں غلام رسول اور غلام فرید پر مبینہ طور پر جتھے کی صورت میں حملے کا معاملہ سامنے آ گیا۔ اطلاعات کے مطابق چند افراد نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کر کے دونوں افراد کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔غلام فرید پر تشدد کی ویڈیو بھی میڈیا کو موصول ہو گئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ چند افراد جتھے کی صورت میں غلام فرید پر ڈنڈے اور سوٹے برسا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تشدد کے باعث غلام رسول کا بازو ٹوٹ گیا جبکہ غلام فرید کو جسم کے مختلف حصوں پر گہری چوٹیں آئیں اور ٹانکے لگائے گئے۔تاثرین کے مطابق حملے میں مظہر، ندیم، سلیم، جہانگیر، فلک شیر، فاروق شبو، عبدالرحمن اور دیگر افراد شامل تھے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ زخمیوں نے متعلقہ تھانے میں درخواست دے کر انصاف کی اپیل کی ہے۔متاثرین نے وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz، آر پی او ڈی جی خان Azhar Akram اور ڈی پی او Mansoor Qamar سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ متاثرین کو انصاف فراہم کیا جا سکے۔

    Related Posts

    پراپیگنڈے ،فیک نیوز یا بیرونی سرپرستی میں دہشتگردی سے پاکستان کی ترقی نہیں روکی جا سکتی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    صفائی ستھرائی پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگاایس ڈی او ضلع کونسل

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے مہاجرین کی 12 سیٹوں سمیت کل 45 انتخابی حلقوں کی حتمی فہرست جاری کردی

    مقبول خبریں

    بجلی صارفین پرٹیکسز کی بھرمار،فی یونٹ نوروپے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر پہنچ گئے، بلاول ہاؤس میں ڈیرے ڈال لیے

    خلیجی ممالک کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران پر حملہ روک دیا

    ایران جنگ اور مہنگائی : ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر، مڈٹرم پولز میں ڈیموکریٹس کو واضح برتری

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.