Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سعید احمد میمن کے مبینہ اغوا کے خلاف اہلِ خانہ کی جانب سے حکومتِ پاکستان، حکومتِ سندھ اور حکومتِ بلوچستان سے فوری بازیابی کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوشھروفیروز ۔ رپورٹ ( رجب علی سمون )
    بلوچستان سے سندھ کے رہائشی سعید احمد میمن کے مبینہ اغوا کے خلاف اہلِ خانہ، دوستوں اور سماجی حلقوں کی جانب سے حکومتِ پاکستان، حکومتِ سندھ اور حکومتِ بلوچستان سے ان کی فوری اور محفوظ بازیابی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اہلِ خانہ کے مطابق 17 مئی کو سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ اور سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عبدالحمید میمن کے بھائی سعید احمد میمن کوئٹہ سے اپنے بیٹے مصور احمد میمن اور دوست عماد کے ہمراہ کراچی واپس آ رہے تھے کہ ضلع سوراب بلوچستان کے زہری ناکہ کے قریب مسلح افراد نے ان کی گاڑی روک کر سعید احمد میمن کو اغوا کر لیا۔واقعے کے دوران مصور احمد میمن اور عماد مبینہ طور پر اغوا کاروں سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے اور سوراب تھانے پہنچ کر واقعے کی اطلاع دی۔اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ واقعے کو 48 گھنٹے سے زائد گزر چکے ہیں، تاہم حکومتِ سندھ، حکومتِ بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے تاحال کوئی خاطر خواہ پیش رفت سامنے نہیں آئی، جبکہ متعلقہ ادارے اس واقعے سے مکمل طور پر آگاہ ہیں۔سعید احمد میمن کے عزیز و اقارب، دوستوں اور سماجی حلقوں نے وزیرِاعظم پاکستان ، وزیراعلی سندہ  وزیر داخلہ سندہ وزیر اعلی  بلوچستان،  سمیت سندھ اور بلوچستان کی سیاسی، سماجی اور ادبی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ سعید احمد میمن کی محفوظ بازیابی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کی رہائی کے لیے آواز بلند کی جائے۔

    Related Posts

    سانگھڑ: گلی کے تنازع پر بروہی برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم، 12 افراد زخمی

    ٹیکسلا ایان پبلک سکول لب میل کی افتتاحی تقریب

    راجپوت اتحاد پاکستان: سکھر سے نعیم اختر راجپوت صدر اور عبد الرحمان راجپوت جنرل سیکرٹری منتخب

    مقبول خبریں

    سانگھڑ: گلی کے تنازع پر بروہی برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم، 12 افراد زخمی

    راجپوت اتحاد پاکستان: سکھر سے نعیم اختر راجپوت صدر اور عبد الرحمان راجپوت جنرل سیکرٹری منتخب

    سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر تیسرے روز بھی دھرنا جاری

    وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری، 10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا اعلان

    عنوان: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: متحدہ عرب امارات نے عمان کو 42 رنز سے شکست دیدی

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.