بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)دالبندین سے آمدہ اطلاع کے مطابق معدنیات نکالنے والی کمپنی MCC سے منسلک تین افراد کی گولیاں لگی لاشیں چہتر کے علاقے میں شاہراہ پر ملی ہیں جن کی شناخت ظہیر احمد سکنہ سرگودھا، وسیم سکنہ سرگودھا اور محمد افضل سکنہ چینوٹ، پنجاب کے ناموں سے ہوئی ہے۔
دالبندین:معدنیات نکالنے والی کمپنی سے منسلک تین افراد کی گولیاں لگی لاشیں چہتر کے علاقے سے برآمد

