Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حضرت غوث الحق مخدوم سرور نوح کا 449 واں سالانہ عرس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ہالا رپورٹ عامر انڑ
    برصغیر کی عظیم روحانی شخصیت حضرت غوث الحق مخدوم سرور نوح کا 449 واں سالانہ عرس مبارک نہایت عقیدت، احترام اور روحانی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ درگاہ غوث الحق حضرت مخدوم سرور نوح کے گدی نشین، سروری جماعت کے روحانی پیشوا اور رکنِ قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان جبکہ صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے مزار پر چادر چڑھا کر عرس تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا۔عرس مبارک کے موقع پر سندھ سمیت ملک بھر سے سروری جماعت کے ہزاروں عقیدت مند اور زائرین درگاہ پر پہنچے۔ اس موقع پر مخدوم جمیل الزمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنی اولاد کو قرآن پاک کی تعلیم سے آراستہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ حضرت غوث الحق مخدوم سرور نوح کے پیغام اور ان کی دکھائی ہوئی راہ پر چل کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔مخدوم جمیل الزمان نے ایران کی فتح اور پاکستان کی فوج کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔ دوسری جانب عرس مبارک کے موقع پر درگاہ سرور نوح سمیت پورے شہر کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے، جبکہ میونسپل انتظامیہ کی جانب سے صفائی ستھرائی کے انتظامات مکمل کرتے ہوئے مختلف مقامات پر پانی کی سبیلیں بھی قائم کی گئی ہیں۔پولیس انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں

    Related Posts

    روہڑی کینال میں چھ روز قبل نہاتے  ڈوبنے والے نوجوان  کی لاش تاحال نہ مل سکی

    کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    ھالا پولیس کی کاروائی، منشیات سے بھرا ہوا ٹرک اپنی تحویل میں لے لیا، دو افرادگرفتار، ایک فرار

    مقبول خبریں

    عالمی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس پھیلاؤ کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیدیا

    کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    متحدہ عرب امارات کے جوہری بجلی گھر پر ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

    ٹرمپ کا ایران پر ‘معاہدے سے مکرنے’ کا الزام، "کیا ہم ہمیشہ لڑتے رہیں گے؟” مسعود پزشکیان

    "جو بچے اوور ڈوز سے مرے وہ بھی مجھ پر ڈال دئیے!” پنکی کا دھماکہ خیز انکشاف، سندھ پولیس کی ‘اوئے اوئے’ حکمت عملی، عدالت میں ہنگامہ آرائی

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.