Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ھالا پولیس کی کاروائی، منشیات سے بھرا ہوا ٹرک اپنی تحویل میں لے لیا، دو افرادگرفتار، ایک فرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ھالا رپوٹ عامر انڑ
    ھالا پولیس کی ھالا نیشل ہائے وے بھنبھرا فاٹک کے قریب کاروائی منشیات سے بھرا ہوا ٹرک اپنی تحویل میں لے لیا نیشنل ہائی وے پر پولیس کی کارروائی دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایک فرار۔ منشیات کی سپلائی کی خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے منشیات سے بھرا ٹرک قبضے میں لے کر دو افراد محمد سجاد آرائیں اور محمد عمران لاکھو کو گرفتار کر لیا جنکا تعلق ملتان سے بتایا جا رہا ہے جبکہ گاؤں نبی بخش جڑھ کا رہائشی صدام حسین جڑھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے منشیات سے بھرے ٹرک کو ہالا  تھانے پر منتقل کر دیا جہاں ایس ایچ او ہالا کرم علی عمرانی نے بتایا کہ انہوں نے منشیات کی سپلائی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ قبضے میں لیے گئے ٹرک سے تین کٹون سے پندرہ سو تیار مین پڑیان جبکے ایک سو کٹو میں سے دو ہزار کلو گرام مین پوڑی اور گھٹکے میں استعمال هونے والا چورا برآمد هوا جسے پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے انہوں نے کہا کہ فرار ملزم صدا حسین جھڑ کا تعلق منشیات فروشوں کے بین الصوبائی گروہ سے ہے، اس کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیم روانہ کر دی گئی ہے اور اسے جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ دوسری جانب پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کے خلاف ہالا تھانے میں سندھ کھٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

    Related Posts

    روہڑی کینال میں چھ روز قبل نہاتے  ڈوبنے والے نوجوان  کی لاش تاحال نہ مل سکی

    کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    حضرت غوث الحق مخدوم سرور نوح کا 449 واں سالانہ عرس

    مقبول خبریں

    عالمی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس پھیلاؤ کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیدیا

    کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    متحدہ عرب امارات کے جوہری بجلی گھر پر ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

    ٹرمپ کا ایران پر ‘معاہدے سے مکرنے’ کا الزام، "کیا ہم ہمیشہ لڑتے رہیں گے؟” مسعود پزشکیان

    "جو بچے اوور ڈوز سے مرے وہ بھی مجھ پر ڈال دئیے!” پنکی کا دھماکہ خیز انکشاف، سندھ پولیس کی ‘اوئے اوئے’ حکمت عملی، عدالت میں ہنگامہ آرائی

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.