Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حیدرآبادالرحمان ویلفیئر آرگنائزیشن کا ٹھنڈے پانی اور شربت کا کیمپ قائم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    حیدرآباد(رپورٹ: دلدار علی بلال)
    شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے خطرات کے پیشِ نظر الرحمان ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے عوام الناس کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کا خصوصی فلاحی کیمپ قائم کیا گیا، جہاں شہریوں کو گرمی کی شدت سے بچاؤ کے لیے ٹھنڈا پانی اور شربت فراہم کیا گیافلاحی کیمپ کی نگرانی صدر محترمہ بشریٰ آرائیں نے کی، جبکہ اس موقع پر محبوب علی میمن، شاہ زینہ شاہ صدیق جنرل سیکرٹری، محمد شیراز خان، خالد آرائیں اور دیگر معزز شخصیات نے بھرپور شرکت کرکے خدمتِ انسانیت کے اس عمل کو سراہا۔شرکاء کا کہنا تھا کہ موجودہ شدید گرمی میں ایسے فلاحی اقدامات نہ صرف عوام کے لیے ریلیف کا باعث ہیں بلکہ انسانیت، محبت، اخوت اور سماجی ذمہ داری کا بہترین مظہر بھی ہیں۔ کیمپ میں آنے والے شہریوں نے الرحمان ویلفیئر آرگنائزیشن کی اس کاوش کو خوب سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات معاشرے میں ہمدردی اور بھائی چارے کو فروغ دیتے ہیں۔

    Related Posts

    متحدہ عرب امارات کے جوہری بجلی گھر پر ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

    مورو کے قریب زرعی زمین کے تنازع پر دیہاتیوں کا احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

    سعودی سفیر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسے ملاقات، وزیرخارجہ کا قطری ہم منصب کو فون

    مقبول خبریں

    متحدہ عرب امارات کے جوہری بجلی گھر پر ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

    ٹرمپ کا ایران پر ‘معاہدے سے مکرنے’ کا الزام، "کیا ہم ہمیشہ لڑتے رہیں گے؟” مسعود پزشکیان

    "جو بچے اوور ڈوز سے مرے وہ بھی مجھ پر ڈال دئیے!” پنکی کا دھماکہ خیز انکشاف، سندھ پولیس کی ‘اوئے اوئے’ حکمت عملی، عدالت میں ہنگامہ آرائی

    پنکی کی جان کو خطرہ، مقدمے کی سماعت جیل میں، حفاظت کیلئے سنائپرز تعینات، سیکیورٹی کیلئے ایس پی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دیدی گئی

    قنطاس ائیر کی امریکا جانیوالی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی ؟

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.