Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک  میں ذی الحج کا چاند نظر آنیکا اعلان کردیا، پاکستان میں عید الاضحی 27 مئی کو ہوگی۔
    ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت  چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد  نے کی۔
    اجلاس میں مرکزی و زونل رویت ہلال کمیٹی کیارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ماہرین  بھی شریک ہیں۔
    سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل
    اس کے علاوہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبائی دارالحکومتوں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔
    اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے اور کل بروز پیر  پاکستان میں یکم ذی الحج ہوگی اور عید الاضحی بدھ 27 مئی کو ہوگی۔
    ذرائع کے مطابق  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی کے 2 ارکان کی جانب سے چاند دیکھنیکی شہادت ملی۔
    اس  کے علاوہ خیبر پختونخوا میں 3 شہادتیں موصول ہوئیں۔ زونل کمیٹی کے ایک ممبر کے مطابق مردان سے دو گواہان نے رابطہ کیا ۔ محمد اور احمد نامی افراد نے ذی الحج کا چاند نظرآنیکی شہادت شیئرکی جب کہ پشاور سے بھی ایک شہادت موصول ہوئی۔

    Related Posts

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    ’’انتظامی کرائسز کا شکار پنجاب چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا منتظر‘‘ ملک سلمان کا کالم

    علاقے آرائیں میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

    مقبول خبریں

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان حافظ قرآن ، سپہ سالار سید عاصم منیر حافظ قرآن ہیں، اس ملک پر پھر بھی انگلیاں اٹھاتے ہو،علامہ طاہر اشرفی

    رکن پارلیمنٹ کوئل ملک نے استعفادیدیا

    ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.