بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے لاک ڈاون نرمی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاک ڈاون میں نرمی کا اطلاق یکم جون تک ہوگا، محکمہ داخلہ بلوچستان صوبے بھر میں تمام دوکانیں،کاروباری مراکز، شاپنگ مالزاورمارکیٹیں کھلی رہیں گی،وفاقی حکومت توانائی بچت پالیسی کے تحت ملک بھر میں لاک ڈاون کا اعلان کیا تھا

