Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میرپورخاص:تمغہ امتیازملنے پرجاوید رئیس کے اعزازمیں استقبالیہ تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میرپورخاص(رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت)حکومتِ پاکستان کی جانب سے افراد باہم معذورین(PWD,s) کے لئے بے مثال فلاحی خدمات انجام دینے پر ڈس ایبلڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن۔DWA کراچی کے صدر "جاوید رئیس” کو صدارتی اعزاز "تمغہ امتیاز” سے نوازا گیا ، اس تاریخی موقع پر ،MSSWA ادارہ گلستانِ معذورین میرپورخاص میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،تمغہ امتیاز یافتہ جاوید رئیس کا ادارہ میں آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔اس موقع پر گلستان معذورین کے سرپرست آفاق احمد خان۔صدر قمرالدین ملک نے جاوید رئیس کو اجرک اور گلدستے کے تحائف پیش کئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید رئیس نے کہا کہ انہیں تمغہ امتیاز سے نوازنا پورے ملک کے افراد باہم معذورین کی جدوجہد کا ثمر اور انکی قربانیوں کا صلہ ہے۔ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے MSSWA گلستان معذورین کے سرپرست آفاق احمد خان۔صدر قمرالدین ملک۔روٹری میرپورخاص سینٹرل کے نظیر ڈیتھو۔جاوید ملک۔سلیم خان نے کہا کہ جاوید رئیس ملک بھر کے افراد باہم معذورین کیلے رول ماڈل ہیں۔تقریب میں جنرل سکریٹری صلاح الدین،فیصل بروہی،جمعہ خان،جے رام،محمد عرفان۔نظیر ڈیتھو۔نیشنل پریس کلب کے صدر حیات قریشی۔صحافی عبدالغفار لغاری۔سندھ اولمپک کے صدر سلیم خان نے تمغہ امتیاز پانے والے جاوید رئیس کو پھولوں کا گلدستہ اور اجرک کا تحفہ پیش کیا۔۔اس موقع پر آپریشن معرکہ حق،بنیان مرصوص کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر کو مبارکباد پیش کی گئی اور کیک کاٹا گیا۔بعد ازاں ادارہ گلستان معذورین گاما اسٹیڈیم سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جہاں صدر پریس کلب نظیر پنھور نے تمغہ امتیاز یافتہ جاوید رئیس اور ریلی کے شرکاء کا استقبال کیا، انہیں اجرک و گلدستے کے تحائف پیش کئے۔اس موقع پریس کلب کے عہدیدار واحد پہلوانی و دیگر موجود تھے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ:3سالہ بچی چھپڑ میں گرکرجاں بحق

    سیالکوٹ:مسیحی عبادت گاہوں کیحفاظت کیلئے  پولیس  اہلکارتعینات

     کوٹ عبدالمالک میں  پولیس مقابلہ، 30 سے زائد وارداتوں میں مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم زخمی، دوساتھی فرار

    مقبول خبریں

    بجٹ 2026-27، 500 ارب کے نئے ٹیکسوں کا نفاذ، نان فائلرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

    بھارتی آرمی چیف کا بیان اشتعال انگیز،بھارت کو پاکستان کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کا اصول سیکھنا ہوگا، آئی ایس پی آر

    عیدالاضحیٰ کے پیش نظر خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم، کاروباری سرگرمیاں بحال

    ” محبت کا زمزم بہہ رہا ہے“ممتاز صحافی اردو ڈائجسٹ کے بانی ایڈیٹر الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

    صومالی ڈاکوؤں کا تجارتی جہاز پر قبضہ، 10 پاکستانیوں سمیت 17 ملاح یرغمال: 1 کروڑ ڈالر تاوان کا مطالبہ، فوجی کارروائی سے گریز

    بلاگ

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.