میلسی ( تحصیل رپورٹرسجاد سحر سے) سٹی پریس کلب میلسی میں اعلی صحافتی کارکردگی جرنلسٹ پرفارمنس 2026 کی مناسبت سے ممبران عہداداران کے علاوہ أنے والے معزز مہمانان کو بھی تعریفی اسناد و شیلڈذ سے نوازا گیا جن میں عزیزاللہ شاہ طاہر ۔ڈاکٹر محمد شریف۔ محمد الطاف بھٹہ بھی شامل تھے۔پروگرام کا أغاز تلاوت قرأن مجید سے ھوا جس کی سعادت ساریہ غفار نےحاصل کیاس پروگرام میں سٹی پریس کلب میلسی کی دعوت پر بطور مہمان خاص سابق صدر میلسی پریس کلب عزیز اللہ شاہ طاہر و ممبر امن کمیٹی مہر عبدالغفار کی خصوصی شرکت ۔ کامیاب اور شاندار پروگرام کے انعقاد پر جنرل باڈی ۔ بانیان و صدر و جنرل سیکرٹری ۔عہداران وممبران کو مبارک پاد پیش کرتے ھوے اس احسن اقدام کو خوب سراہا۔پروگرام کا اختتام ا دعایا کلمات کے ساتھ ساتھ ھوا ۔

