Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کہانی نگار محبوب سندھی کے ناول ریٹا خواب کی شاندار تقریبِ رونمائی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    قاضی احمد( رپورٹ: سائیں بخش لاکھو)قاضی احمد میں معروف ادیب اور بہترین کہانی نگار محبوب سندھی کے ناول ریٹا خواب کی شاندار تقریبِ رونمائی ناز باغ کی طالب المولا لانڈی میں منعقد ہوئی، جس میں سندھ بھر سے آئے ہوئے ادیبوں، شاعروں، دانشوروں اور ادب سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔یہ تقریب سندھی ادبی سنگت شاخ قاضی احمد کی جانب سے منعقد کی گئی، جس کی صدارت نامور شاعر وسیم سومرو نے کی، جبکہ مہمانِ خصوصی ناول نگار محبوب سندھی تھے۔ اعزازی مہمانوں میں رضا لانگاہ، بادل لرا، نواز میاں نواز انڑ، زاہد سومرو اور شبیر سیال شامل تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محبوب سندھی نے کہا کہ ان کا ناول ریٹا خواب ماضی اور حال کے حالات کی عکاسی کرتا ہے۔۔صدارتی خطاب میں وسیم سومرو نے کہا کہ ریٹا خواب سندھ کی تاریخ، ثقافت اور تہذیب پر مبنی ایک اہم ناول ہے۔تقریب کے دوران ادبی نشست اور مشاعرہ بھی منعقد ہوا، جس میں ایم بی داہری، ممتاز خادم میمن، اصغر دمائی، ممتاز سیال، علی دوست ملوکانی، شبنم کوکر، مرتضی شاہ، مسافر لاکو اور دیگر مقررین نے ناول پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔مشاعرے میں محمد علی جوکھیو، سکندر جروار، سید منیر شاہ، شبنم کوکر، مرتضی شاہ، مسافر لاکو اور دیگر شعرا نے اپنا کلام پیش کرکے محفل کو خوب گرمایا، جبکہ آخر میں گلوکار شمشیر راہو اور اختیار مہر نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوبصورت گیت پیش کیے اور تقریب کو یادگار بنا دیا۔

    Related Posts

    ’’انتظامی کرائسز کا شکار پنجاب چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا منتظر‘‘ ملک سلمان کا کالم

    علاقے آرائیں میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

    ضلع بھر میں ناکہ بندیوں اور سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری رہا

    مقبول خبریں

    سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان حافظ قرآن ، سپہ سالار سید عاصم منیر حافظ قرآن ہیں، اس ملک پر پھر بھی انگلیاں اٹھاتے ہو،علامہ طاہر اشرفی

    رکن پارلیمنٹ کوئل ملک نے استعفادیدیا

    ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    "پوائنٹ سکورنگ نہیں، اب مسائل کا حل چاہیے” اینڈی برنہم لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب،

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.