Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پیر حکیم عبد الاحد قادری چشتی آ حدی کا. 13واں عرس کی تقریبات کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ /عبد الرحمان راجپوت ) وادی سندھ کی معروف بزرگ شخصیت پیر طریقت رہبر شریعت پیر حکیم عبد الاحد قادری چشتی آ حدی کا. 13واں عظیم الشان سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز 13مء بروز بدھ رات 9بجے مزار پر انوار نواں گوٹھ قبرستان میں ھوا۔محفل زکرونعت سے پروگرآم کا آغاز ہوا ۔سندھ وپنجاب سیتعلق رکھنے والے مریدین اور عقیدتمندوں کی بڑی تعداد نے اس پروگرام میں بھرپور شرکت کی ۔پیر طریقت رہبر شریعت پیر حکیم عبد الرحمن آ حدی نے اپنے والہانہ انداز میں ذکر کرایا اور محفل کو خوب گرمایا جبکہ سندھ وپنجاب سے آئے ہوئے معروف نعت خواں شخصیات نے اپنے جداگآنہ انداز نذرانہ عقیدت پیش کیا اور سامعین سے خوب داد وصول کی ۔ محفل ذکر و نعت کے بعد پیر حکیم عبد الاحد قادری چشتی احدی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پرانوار کو غسل دیا گیا پیر حکیم عبد الرحمن احدی اور مریدین نے مزار شریف کو آ ب زم زم سے غسل دیا ۔چادریں چڑھائیں۔پھولوں کے ہار چڑہائے۔بعد از پروگرام مزار پرانوار پر موجود تمام عقیدتمندوں کے لیے لنگراحدی کا اہتمام کیا گیا تھا۔دوسرا پروگرام ۔14مئی بروز جمعرات ٹیسٹی ہال بندر روڈ پر بعد نماز مغرب محفل ذکرو نعت کا اہتمام کیا گیا تھا ۔پیرحکیم عبد الرحمن احدی نے محفل ذکر و نعت کروائی ۔ملک کے دور دراز علاقوں سے آ ہے ہوئے مریدین اور عقیدت مندوں نے بھرپور شرکت کی ۔ 14مئی بروز جمعرات ہی کو رات 11/30 بجے ٹیسٹی ہال بندر روڈ پر محفل سماع کا اہتمام کیا گیا تھا ۔سکھر اور دور دراز علاقوں سے آ ے ھوئے کسیرتعداد میں عقیدتمندوں نے شرکت کی ۔ملک کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال نے صوفیانہ کلام پیش کرکے محفل کا سماع باندھ دیا۔یہ سلسلہ نماز فجر تک جاری رہا ۔تمام عقیدتمندوں نے نماز فجر با جماعت ادا کی۔۔ تیسرا پروگرام ۔ 15مئی بروز جمعتہ المبارک کو دوپہر 12بجے تیسرا پروگرام محفل ذکر و نعت سے شروع ہواجامع قادری مسجد واری تڑ میں پیر حکیم عبد الرحمن احدی نے محفل میں زکر کرایا بعد ازاں محفل نعت سجآئی گئی۔عقیدت مندوں کی کسیر تعداد نے شرکت کی 2/15بجے نماز جمعہ ادا کی گئی ۔نماز جمعہ کے بعد پاکستان کی خوشحالی کیلئے آور امن و استحکام کیلئے رقت انگیز دعائیں مانگی گئیں ۔بعد نماز جمعہ ہر خاص و عام کے لیے لنگراحدی کا خاص اہتمام کیا گیا تھا۔

    Related Posts

    ہنرمند پنجاب، خوشحال پاکستان: وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا اعلان

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے نوجوان جان کی بازی ہارگیا

    مقبول خبریں

    آپریشن نصر 2: ایرانی میزائل ڈرون حملوں سے امریکی فوجی اڈوں کو شدید نقصان،ایرانی بندرگاہوں پر دوبارہ امریکی ناکہ بندی نافذ

    ناروے کے اسٹار فٹبالر کی سسلی میں پراسرار آمد، ہالینڈ گرل فرینڈ کے ہمراہ اٹلی کیوں پہنچے؟

    امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

    "جنگ کا لائسنس نہیں دیں گے”: ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کا ایک ٹریلین ڈالر کا دفاعی بل روک دیا

    بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ ایک بار پھر مشکلات میں؟ شادی پرمذہبی حلقوں کا سخت ردعمل

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.