نوشہرو فیروز(راجہ رجب علی سموں سے) ایس ایس پی روحل کھوسہ نے سب انسپکٹر محمد نواز خشک کو نوکری سے برطرف کردیا، ایس ایس پی کے مطابق سب انسپکٹر کا بیٹا حبیب اللہ خشک عادی مجرم، پولیس کو 6سنگین نوعیت کے کیسز میں مطلوب ہے ،سب انسپکٹر اپنے بیٹے کو پولیس کاروائیوںکے خفیہ اطلاع فراہم کرتا رہا ، سب انسپکٹر اپنے بیٹے کو چوری شدہ مال فروخت کرنے میں مدد کرتے رہے۔
نوشہرو فیروز:ایس ایس پی نے سب انسپکٹر محمد نواز خشک کو نوکری سے برطرف کردیا

