Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میلسی:سعودیہ پلٹ شخص نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اور تین کمسن بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میلسی(تحصیل رپورٹر ) سجاد سحر تھانہ صدر میلسی کی حدود موضع فتح پور میں دل دہلا دینے والا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور تین معصوم بیٹوں کو قتل کردیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ذرائع کے مطابق سجاد نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر طیش میں آکر کلہاڑی کے وار کرکے اپنی بیوی اور تین کمسن بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ اہل علاقہ کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہوگئی۔بتایا جاتا ہے کہ ملزم کچھ روز قبل ہی سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔ بعض مقامی افراد کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی دباؤ یا نفسیاتی مسائل کا شکار تھا اور مختلف پیروں کے پاس بھی آتا جاتا تھا، تاہم پولیس نے اس حوالے سے کوئی حتمی مؤقف اختیار نہیں کیا۔پولیس نے چاروں نعشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دیا ہے جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور مزید حقائق مکمل تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔

    Related Posts

    پختونخوا اپنی ضرورت سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے مگر عوام اس سے محروم ہیں، میاں افتخار حسین

    کراچی پریس کلب کے سامنے ٹریزری آفس ٹھٹھہ میں مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج

    عمران خان کی مبینہ تنہائی اور بگڑتی ہوئی صحت پر قانونی جنگ تیز

    مقبول خبریں

    میلسی:سعودیہ پلٹ شخص نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اور تین کمسن بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    ”بے نقاب کا اعزاز“ سب سے پہلے اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے کی خبر دی

    الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    مودی کا دورہ ،متحدہ عرب امارات نے بھارت سے اسٹرٹیجک دفاعی معاہدہ کرلیا،

    ایران اور متحدہ عرب امارات میں اختلافات، برکس وزرائے خارجہ کا اجلاس مشترکہ اعلامئیے کے بغیر ختم

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.