نواب شاہ (بیورورپورٹ)
پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ نواب شاہ کا اہم اجلاس تعلقہ نواب شاہ کے آفیس میں منعقد ہوا جسکی صدارت تعلقہ نواب شاہ کے صدر نور نواز زرداری نے کی اجلاس میں ڈاکٹر عطاءاللہ بروہی احسان خان زرداری لالا ارشد خاصخیلی حاجی شیر محمد جمالی غلام سرور خاصخیلی امام علی زرداری حاجی انور بگھیو سجاد مگسی یاسین سیال نصراللہ سولنگی نظرمحمد جوکیو اسد شر علی احمد زرداری نے شرکت اجلاس میں پارٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ کیاگیا اور تنظیم کی جلد سے جلد مکمل کریں آخر تعلقہ نواب شاہ کے صدر نوز نواز زرداری نے تعلقہ نواب شاہ کے نومنتخب عہدیداران کو لونگی پہنائی.

