Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلع شہید بینظیرآباد کی 6 یونین کونسلز میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    ضلع شہید بینظیرآباد کی تحصیل نواب شاہ کی 6 یونین کونسلز میں 18 مئی بروز پیر سے خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی کی قیادت میں آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جبکہ بعد ازاں گورنمنٹ نادر شاہ ڈسپنسری میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا گیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عبدالصمد نظامانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواب شاہ اور اولڈ نواب شاہ کی 6 یونین کونسلز میں ڈرینج ڈسپوزل کے باعث خصوصی انسدادِ پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، لہٰذا والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے محفوظ بنایا جا سکے۔
    محکمہ صحت کے افسران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ خصوصی انسدادِ پولیو مہم نواب شاہ کی یونین کونسل نمبر 2، 3، 4، 5، 6 اور 7 میں چلائی جائے گی، جہاں مجموعی طور پر 17 ہزار 27 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ مہم کی کامیابی کے لیے 69 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جن میں 65 موبائل ٹیمیں، ایک ٹرانزٹ ٹیم اور 3 فکسڈ ٹیمیں شامل ہیں۔
    تقریب میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مدثر حسین، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ریاض شاہ سمیت محکمہ صحت کے دیگر افسران اور متعلقہ عملے نے بھی شرکت کی۔

    Related Posts

     دریائے ستلج میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے پیشگی انتظامات مکمل

    کمالیہ  تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں فری صحت کیمپ کا سلسلہ جاری

    گندم خریداری ہدف کی بروقت تکمیل کے حوالے سے اجلاس

    مقبول خبریں

    مودی کا دورہ ،متحدہ عرب امارات نے بھارت سے اسٹرٹیجک دفاعی معاہدہ کرلیا،

    ایران اور متحدہ عرب امارات میں اختلافات، برکس وزرائے خارجہ کا اجلاس مشترکہ اعلامئیے کے بغیر ختم

    ’پنکی‘ کا منشیات نیٹ ورک افریقہ تک پھیلنے کا انکشاف، کروڑوں کی ٹرانزیکشنز کا سراغ لگا لیا گیا، ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کی پریس کانفرنس

    سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، ملک میں بھی بڑا جھٹکا، موجودہ قیمت کیاہے؟

    ہندوستان میں مسلمانوں کی عبادت گاہیں نشانے پر؛ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے تاریخی کمال مولا مسجد کو مندر قرار دے دیا

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.