بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی اور پرو وائس چانسلر گزشتہ روز مستونگ کے قریب لاپتہ ھوئے
بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان
وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر کے موبائل فونز بند، سیکیورٹی ادارے ٹریسنگ میں مصروف ہیں
گوادر سے کوئٹہ سفر کے دوران وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر کا مستونگ کے قریب رابطہ منقطع ہوا
سیکیورٹی ادارے اور ضلعی انتظامیہ مشترکہ طور پر بازیابی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں
معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری، متعلقہ ادارے متحرک ہیں
حکومت بلوچستان معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے
