Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ​میرپورخاص اسپیشل اسپورٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکریٹری اسپورٹس اور کمشنر سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    میرپورخاص (رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت)
    ​میرپورخاص اسپیشل اسپورٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکریٹری اسپورٹس اور کمشنر سے ملاقات، اگست 2026 میں خصوصی کھیلوں کے انعقاد کی تجویز
    ​تفصیلات کے مطابق میرپورخاص اسپیشل اسپورٹس اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن (MSSWA) گلستانِ معذورین میرپورخاص کے صدر قمرالدین ملک نے اپنے وفد کے ہمراہ، جس میں جنرل سیکریٹری صلاح الدین، جوائنٹ سیکریٹری جمعہ خان، خزانچی محمد فیصل، آفس سیکریٹری نوید علی، انفارمیشن سیکریٹری جے رام اور رابطہ سیکریٹری محمد عرفان غوری شامل تھے، آل سندھ اسپورٹس گیمز کے موقع پر سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ حکومتِ سندھ منور علی مہیسر اور کمشنر میرپورخاص ڈویژن جلال الدین مہر سے خصوصی ملاقات کی جس کے دوران معذور افراد کی فلاح و بہبود، سماجی شمولیت، کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہء خیال کیا گیا اس موقع پر وفد نے MSSWA کی جانب سے خصوصی افراد کی بہتری کے لئے جاری سرگرمیوں اور خدمات سے آگاہ کرتے ہوئے متعلقہء حکام سے مزید تعاون اور سرپرستی کی درخواست کی جبکہ وفد نے میرپورخاص میں خصوصی کھلاڑیوں کے لیے اگست 2026 میں خصوصی اسپورٹس ایونٹ منعقد کرنے کی تجویز بھی پیش کی اور اس بات پر زور دیا کہ علاقے کے باصلاحیت خصوصی کھلاڑیوں کو مساوی مواقع، جدید سہولیات اور حوصلہ افزائی فراہم کی جائے تاکہ وہ ملکی و بین الاقوامی سطح پر نام روشن کر سکیں جس پر سیکریٹری اسپورٹس اور کمشنر میرپورخاص نے ایسوسی ایشن کی خدمات کو سراہتے ہوئے سندھ بھر بالخصوص میرپورخاص ڈویژن میں جامع کھیلوں، نوجوانوں کی ترقی اور فلاحی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اس اہم ملاقات میں دیگر متعلقہء افسران اور وفد کے اراکین بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔

    Related Posts

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    روہت شرما ونڈے کرکٹ کو کہہ رہے ہیں الوداع! کل ہوسکتا ہے آخری میچ، ریٹائرمنٹ سے متعلق خبرکی کیا ہے حقیقت؟

    آسٹریلیا نے ٹی20 سیریز اپنے نام کر لی، دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 7 رنز سے شکست

    مقبول خبریں

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    روہت شرما ونڈے کرکٹ کو کہہ رہے ہیں الوداع! کل ہوسکتا ہے آخری میچ، ریٹائرمنٹ سے متعلق خبرکی کیا ہے حقیقت؟

    آسٹریلیا نے ٹی20 سیریز اپنے نام کر لی، دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 7 رنز سے شکست

    اسٹار بننے سے پہلے سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے گپی گریوال، اخبار بھی تقسیم کیے

    ٹوپی ہسپتال میں مبینہ طبی غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثاء کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.