Share Facebook Twitter Email WhatsApp لودھراں ( محمد جنید کی رپورٹ )لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، خاتون سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار۔ملزم اللہ ڈتہ وھنڈ نے خاتون کو گھر میں اکیلا پا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔