چنیوٹ )فرحان بلال نمائندہ بے نقاب نیوز
حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان کی ہدایات پر۔ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا سرکاری ونجی کالجز اور سکولوں کو جمعہ اور ہفتہ کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کے حوالے سے مراسلہ جاری۔حکمنامہ کی سختی سے پابندی کرنے کی ہدایت۔جمعہ اور ہفتہ کو سکولز وکالجز میں ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کو چھٹی ہوگی۔خلاف ورزی پر ایکشن کا عندیہ,
