کبیروالا (تحصیل رپورٹر)

آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ملازمین کے سپیشل بچوں کے بہترین علاج معالجے کیلئے پر عزم رواں سال لاہور سمیت مختلف اضلاع میں تعینات پولیس ملازمین کے سپیشل بچوں کو علاج کیلئے 8 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری،سیریبل پالسی مرض کے شکار 721 بچوں کو ماہانہ 20 ہزار، مجموعی طور پر 06 کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد رقم دی گئی، ترجمان پنجاب پولیس تھیلیسمیا سے متاثرہ 171 بچوں کو طبی اخراجات کیلئے ماہانہ 30 ہزار ، مجموعی طور پر 1 کروڑ 53 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری، ترجمان پنجاب پولیس مختلف سنگین بیماریوں کا شکار 38 بچوں کو علاج معالجے کیلئے 62 لاکھ روپے سے زائد دئیے گئے، ترجمان پنجاب پولیس کینسر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کے مرض میں مبتلا 6 بچوں کو 10 لاکھ 60 ہزار روپے فنڈز جاری، ترجمان پنجاب پولیس
دل اور گردوں کی بیماریوں کے علاج کیلئے 5 بچوں کو 11 لاکھ 90 ہزار روپے دئیے گئے، ترجمان پنجاب پولیسقوت سماعت کے مختلف عارضوں کا شکار 13 بچوں کو علاج معالجے کیلئے 8 لاکھ 72 ہزار روپے سے زائد جاری، ترجمان پنجاب پولیس پولیس ملازمین کے مختلف سنگین بیماریوں میں مبتلا بچوں کے علاج معالجے کیلئے بہترین اقدامات کیے جارہے ہیں، آئی جی پنجاب
