Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گورنمنٹ ہائی سکول منڈیکے گورائیہ، ڈسکہ میں 16 کمپیوٹر پر مشتمل جدید کمپیوٹر ٹیک لیب کا افتتاح

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) وزیر اعلی مریم نواز شریف کے وژن کے تحت گورنمنٹ ہائی سکول منڈیکے گورائیہ، ڈسکہ میں 16 کمپیوٹر پر مشتمل جدید کمپیوٹر ٹیک لیب کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں سابق ضلعی وائس چئیرمین چوہدری جمیل اشرف اور اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر خصوصی طور پر شرکت کی۔
    سکول کے ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، چوہدری جمیل اشرف نے کہا کہ وزیر اعلی مریم نواز شریف اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات جدید تعلیم کے نئے نئے کورسز متعارف کروا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمپیوٹر ٹیک لیب میں اے آئی، روبوٹکس، سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کے کورسز کروائے جائیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب بچوں کو جدید سے جدید تعلیم خاص طور پر آئی ٹی کے شعبے میں بچوں کو ترقی کرتے دیکھنا چاہتی ہیں۔

    Related Posts

    قائدِ عوام یونیورسٹی کا 3 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ منظور، 1 کروڑ 70 لاکھ روپے خسارہ ظاہر

    مراکش کے ورلڈ کپ کے کپتان اچراف حکیمی پر ریپ کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا

    نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ سے بھگدڑ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    مقبول خبریں

    مراکش کے ورلڈ کپ کے کپتان اچراف حکیمی پر ریپ کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا

    نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ سے بھگدڑ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن ، شیڈول بھی جاری

    جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے تعلق رکھنا پسند نہیں کرتیں!سروے

    ایران سے معاہدہ مکمل فوجی فتح، میری طاقت لامحدود ہے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیوس کو انٹرویو

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.