Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قاضی احمد:کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قاضی احمد رپورٹ: سائیں بخش لاکھو
    قاضی احمد میں آج ایک اور افسوسناک واقع پیش آیا، جہاں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی، جبکہ آج کے دن کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔
    تفصیلات کے مطابق قاضی احمد گرڈ اسٹیشن کے اندر رہائش پذیر واپڈا ملازم کے گھر میں پانی کی موٹر سے اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث معصوم بچی نیرم جاں بحق ہوگئی۔ واقعے کے فوراً بعد بچی کو قاضی احمد اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
    بعد ازاں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے لاش گھر پہنچائی گئی تو کہرام مچ گیا اور علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی قاضی احمد موڑ کے علاقے میں سنوکر کی دکان پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے صحافی صوفی جاوید سیال کے سالے، 15 سالہ نوجوان عاشق حسین سیال جاں بحق ہوگئے تھے۔

    \

     

    Related Posts

    19 سال بعد پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی فعال، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کو ‘میڈیکل ہب’ بنانے کا بڑا فیصلہ!

    بی یو جے احتجاج وزیراعلی بلوچستان کی صحافیوں کے مطالبات کی بھرپور تائید

    پسند کی شادی کیلئے ملتان پہنچنے والی 21 سالہ عراقی دوشیزہ شارجہ ڈیپورٹ

    مقبول خبریں

    جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے تعلق رکھنا پسند نہیں کرتیں!سروے

    ایران سے معاہدہ مکمل فوجی فتح، میری طاقت لامحدود ہے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیوس کو انٹرویو

    ہمایوں سعید کا بڑا انکشاف: مہوش حیات کو کیسا جیون ساتھی چاہیے؟ اداکار نے راز کھول دیا!

    حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں اور ہر پاکستانی کو امن کی تلاش ہے،مولانا فضل الرحمان

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.