Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی ٹنڈوالھیار بار آمد نومنتخب بار عہدیداران اور ممبران کو مبارکباد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی

     

    ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی ٹنڈوالھیار بار آمد نومنتخب بار عہدیداران اور ممبران کو مبارکباد ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ٹنڈوالھیار بار ایسوسی ایشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بار الیکشن 2026 میں کامیاب ہونے والے عہدیداران اور ممبران کو مبارکباد پیش کی اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے وکیل برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں جو قانون کی بالادستی، انصاف کی فراہمی اور عوام کے حقوق کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ پولیس اور وکلاء کا باہمی تعاون معاشرے میں امن و امان کے قیام اور انصاف کی مضبوطی کے لیے انتہائی ضروری ہے ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے منشیات کے بڑھتے ہوئے ناسور پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کو منشیات سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے وکیل برادری سے اپیل کی کہ منشیات کے خاتمے اور اس ناسور کے خلاف جاری مہم میں پولیس کا بھرپور ساتھ دیں تاکہ معاشرے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کیا جا سکے اس موقع پر وکیل برادری کی جانب سے ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کا شکریہ ادا کیا گیا اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ وہ قانون کی بالادستی، امن و امان کے قیام اور منشیات کے خلاف جاری مہم میں پولیس کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے آخر میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے بار کے عہدیداران اور وکلاء برادری کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات کی اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

    Related Posts

    ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    کوٹ ادو پولیس کی شراب کشید و فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی، مقدمات درج  

    وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی زیرِ صدارت انفارمیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ،مجاورانوالی میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

    پنکی کا گرفتاری سے عین پہلے کا آڈیو لیک، جانشین مقرر، لاہور میں رہائش گاہ کا پتہ چل گیا

    اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.3 ارب ڈالر موصول

    13 برس کی عمر میں کیرئر شروع،کوکین تیاری کی ٹریننگ علاقہ غیر سے لی،ایلیٹ کلاس باقاعدہ گاہک

    ایران پر چین سمیت کسی کی مدد درکار نہیں ، معاملات میرے کنٹرول میں ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.