Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹریفک پولیس مری کا کریک ڈاؤن، سکول وینز اور سپلائی گاڑیوں کی سخت چیکنگ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مری(راشد مغل سے) ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کسی بھی مہذب معاشرے کی پہچان ہوتا ہے، جبکہ پہاڑی سیاحتی علاقے مری میں اس ذمہ داری کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ حسنین شاہ کی نگرانی میں ٹریفک پولیس مری کی جانب سے مال روڈ اور گرد و نواح میں سکول وینز اور سپلائی والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جنہیں شہری حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ٹریفک پولیس کی جانب سے سکول وینز اور سپلائی گاڑیوں کو باقاعدہ ڈسپلن میں لانے کے لیے ڈرائیورز کے ڈرائیونگ لائسنس، روٹ پرمٹ اور دیگر ضروری کاغذات کی روزانہ کی بنیاد پر جانچ کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی غیر قانونی یا غیر ذمہ دارانہ عمل کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔اس کے علاوہ غیر واضح، جعلی یا نظر نہ آنے والی نمبر پلیٹس رکھنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق قانون سب کے لیے برابر ہے اور کسی کو بھی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔خصوصی طور پر سکول وینز کے باہر لٹکے ہوئے بچوں کے بیگز کو خطرناک قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف بھی ایکشن لیا جا رہا ہے، کیونکہ یہ کسی بھی وقت پیدل چلنے والوں کے لیے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔ اسی طرح سپلائی گاڑیوں کے باہر لٹکا ہوا سامان بھی ٹریفک کی روانی متاثر کرنے کے ساتھ شہریوں کی جان کے لیے خطرہ بن سکتا ہے، جس پر ٹریفک پولیس خصوصی توجہ دے رہی ہے۔شہریوں اور والدین کی بڑی تعداد نے ٹریفک پولیس مری کی ان کارروائیوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے نہ صرف ٹریفک نظام بہتر ہوگا بلکہ حادثات میں بھی واضح کمی آئے گی۔ عوام کا کہنا ہے کہ قانون پر عملدرآمد ہی محفوظ اور منظم ٹریفک نظام کی ضمانت ہے۔

    Related Posts

    اسلام آباد: پولیس متحرک، افغانی گینگ کے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    مقبول خبریں

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    امریکہ مردوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ ، شرم سے نہیں کرتے پولیس میں شکایت

    موٹی گرل فرینڈکے اوپرکودکربیٹھے سے عاشق جان سے چلاگیا

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.