لودھراں(محمدجنیدسے)تھانہ گیلے وال پولیس کی کارروائی، کم سن بچے سے بدفعلی میں ملوث ملزم گرفتار۔لودھراں: پولیس نے گیارہ سالہ بچے سے بدفعلی کے واقعہ میں ملوث ملزم ارشاد جوئیہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس لودھراں: ملزم ارشاد جوئیہ نے گیارہ سالہ بچے سے فصل مکئی میں مکروہ فعل کا ارتکاب کیا، ترجمان پولیسلودھراں: ملزم ارشاد جوئیہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کی جاری ہے۔

