Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     صحافی ڈاکٹر راحیل شہزاد راٹھور پرحملہ قابل مزمت،آزادی صحافت پر حملہ کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا:ریجنل یونین آف جرنلسٹس شہید بینظیرآباد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)ریجنل یونین آف جرنلسٹس شہید بینظیرآباد نے صحافی ڈاکٹر راحیل شہزاد راٹھور پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی صحافت پر حملہ کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، صحافیوں کو فرائضِ منصبی کی ادائیگی سے روکنے کی ہر کوشش قابلِ مذمت ہے۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے رہائشی علاقے کیمپ نمبر 2 میں ایک نجی اسکول کی عمارت کی تعمیر کے دوران اہلِ علاقہ نے اسکول انتظامیہ کو آگاہ کیا کہ مذکورہ علاقہ رہائشی زون میں آتا ہے، جبکہ سندھ ہائی کورٹ کراچی بھی اپنے حکم نامہCP D-133 of 2022 and connected mattersمورخہ 15 جنوری 2025 میں رہائشی علاقوں میں اس نوعیت کے تعلیمی ادارے قائم کرنے سے متعلق واضح احکامات جاری کر چکی ہے۔اہلِ علاقہ اور اسکول مالکان کے درمیان اسی معاملے پر تلخ کلامی کے بعد کشیدگی پیدا ہوگئی، جو بعد ازاں جھگڑے کی صورت اختیار کر گئی۔ اس تمام صورتحال کی کوریج پاکستان کے معتبر ٹی وی چینل اے جی این نیوز اور معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم اردو پوائنٹ کے اینکر ڈاکٹر راحیل شہزاد راٹھور کر رہے تھے کہ اسی دوران مبینہ طور پر اسکول مالکان کی جانب سے ان پر حملہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے ڈاکٹر راحیل شہزاد راٹھور کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے کوریج سے روکنے کی کوشش کی اور ان کا موبائل فون چھیننے کی بھی کوشش کی گئی۔ دورانِ مزاحمت موبائل فون سڑک پر گر کر ٹوٹ گیا۔واقعے کے بعد صحافتی، سماجی اور سول سوسائٹی کے حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی، جبکہ ریجنل یونین آف جرنلسٹس شہید بینظیرآباد سمیت مختلف صحافتی تنظیموں نے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف فوری قانونی کارروائی اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    محکمہ انہار کا اہلکار 15 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سانحۂ زیارت کے شہداء کے لواحقین، دھرنا کمیٹی اور آل پارٹیز رہنماؤں کے درمیان مشترکہ اجلاس

    مقبول خبریں

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.